مظفر گڑھ میں ماڈل سیشن کورٹ کا قیام

مظفر گڑھ میں ماڈل سیشن کورٹ کا قیام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفر گڑھ (نامہ نگار)چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے صوبہ(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

بھر میں ضلعی سطح پر ماڈل سیشن کورٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت انہوں نے مظفر گڑھ میں ماڈل سیشن کورٹ بنانے کی ہدایت کی ہے۔سیشن جج مظفر گڑھ بہادر علی خان نے ایڈیشنل سیشن جج بشیر احمد کی عدالت کو ما ڈل سیشن کورٹ بنا دیا ہے اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔