مزارات کی آمدنی کا ریکارڈ طلب

مزارات کی آمدنی کا ریکارڈ طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان) نیب پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے 536 مزارات کی آمدن کی تفصیلات(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

طلب کرلی ہیں۔ محکمہ اوقاف اور مزارات کی انتظامیہ کی مبینہ طور پر ملی بھگت سے محکمہ اوقاف کو سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑرہا ہے مزارات پر آمدن زیادہ جبکہ ریکارڈ میں کم ظاہر کی جاتی ہے نیب پنجاب نے محکمہ اوقاف کے زیرانتظام عمارتوں کے کرایوں کی بھی خفیہ طور پر جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...