نشتر میں ادویہ کی کمی دور کرنے کیلئے میڈیسن کمپنیوں کو 35کروڑ کی سپلائی کے آرڈر

نشتر میں ادویہ کی کمی دور کرنے کیلئے میڈیسن کمپنیوں کو 35کروڑ کی سپلائی کے ...

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں ادویات کی کمی کو دور کرنے کیلئے میڈیسن کمپنیوں کو35کروڑ روپے کی ادویات کی سپلائی کے(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

آڈر جاری کردئیے گئے ہیں۔میڈیسن کمپنیاں تین ہفتوں کے اندر یہ ادویات نشتر ہسپتال کو فراہم کریں گی۔واضع رہے کہ مذکورہ ہسپتال میں کافی دنوں سے مین فارمیسی اور دیگر فارمسیوں میں ادویات کا شدید بحران ہے اور مریض بازار سے مہنگے داموں ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر