کروڑوں کے سرکاری فنڈز کی خوردبرد میں ملوث ہیڈ کلرک خضر حیات ملازمت سے فارغ

کروڑوں کے سرکاری فنڈز کی خوردبرد میں ملوث ہیڈ کلرک خضر حیات ملازمت سے فارغ

ملتان( جنرل رپورٹر ) محکمہ تعلیم سکولز ملتان نے مبینہ طور پر کروڑوں روپے(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

سرکاری فنڈز خورد برد کرنے میں ملوث ایم سی کیڈر کے ہیڈ کلرک خضرحیات کو ملازمت سے برخواست کر دیا ہے۔سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ملتان نے ہیڈکلرک مذکورہ کی برخاستگی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ایم سی سکولوں کے کروڑوِ ں کے فنڈز خورد برد ہوئے۔جسکی انکوائری کی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...