غیر قانونی تارکین کو کاروبار پر سزا اور جر مانہ ہو گا

غیر قانونی تارکین کو کاروبار پر سزا اور جر مانہ ہو گا

جدہ(بیورو رپورٹ) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی نجی کاروبار کرتے ہوئے پائے جائیں گے ،انہیں جرمانے، قید اور بیدخلی کی سزا دی جائیگی۔ 50ہزارریال جرمانہ ہوگا۔ قید6 ماہ تک کی ہوگی آخر میں ملک سے بیدخل کردیا جائیگا۔ جوازات نے یہ انتباہ ’’غیر قانونی تارکین سے پاک وطن ‘‘ مہم کے ضمن میں جاری کیا ہے۔

سزا ور جرمانہ

مزید : علاقائی


loading...