ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی کاکیمپ اورکوٹ لکھپت جیل کا دورہ

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی کاکیمپ اورکوٹ لکھپت جیل کا دورہ

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی نے گزشتہ روزکیمپ اورکوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا، فاضل جج نے اس موقع پرمعمولی جرائم میں قید5خواتین سمیت73قیدیوں کو رہاکرنے کا حکم دے دیا ہے ۔،اس موقعہ پر مذکورہ جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس بھی موجودتھے ۔

مزید : علاقائی