شاہدرہ ،ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین تلے آکر باپ بیٹی جاں بحق

شاہدرہ ،ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین تلے آکر باپ بیٹی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور ( خبر نگار) شاہدرہ ٹاؤن میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین تلے آکر باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال میں منتقل کردیاتفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن جہانزیب کالونی کا رہائشی 47سالہ مشتاق اپنی بیٹی 12سالہ ارم کو سکول چھوڑنے جارہاتھا کہ ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے دونوں ٹرین کی زد میںآگئے اور موقع پر جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے کر مردہ خانے میں منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -