لاری اڈہ ،منشیات فروش گرفتار ، مقدمہ درج

لاری اڈہ ،منشیات فروش گرفتار ، مقدمہ درج

لا ہور (کرائم رپورٹر) لاری اڈہ کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار ،ملزم کے قبضہ سے منشیات برآمد کرتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پولیس نے اللہ رکھا نامی منشیات فروش کوگرفتار کرلیا۔

مزید : علاقائی