مصر ی شا ہ ، مو ٹر سا ئیکل سوار2طا لبعلم فٹ پا تھ سے ٹکر ا کر جاں بحق
لاہور(خبرنگار)مصر ی شا ہ کے علا قہ میں تیز رفتا ر مو ٹر سا ئیکل سواردو طا لب علم فٹ پا تھ سے ٹکر ا کر مو قع پر جاں بحق ہو گئے۔پو لیس نے نے دونو ں لا شیں قبضہ میں لیکر مر دہ خا نہ بجھو ا دیں ۔بتا یا گیا ہے کہ مصر ی شا ہ کے علا قہ کواپریٹو سٹو ر پل کے قر یب 16سا لہ امن نا ظم اور 12سا لہ عقا ش تیز رفتا ری سے مو ٹر سا ئیکل پر جارہے تھے کہ اس دوران وہ فٹ پا تھ سے ٹکر ا گئے جس سے وہ مو قع پر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ پو لیس نے قانونی کارروائی کرکے لاشیں ورثاکے حوالے کر دی ہیں۔لاشیں گھر پہنچتے ہی کہرام برپا ہوگیا۔پو لیس کے مطا بق یہ دونو ں متو فی آ پس میں دوست ہیں۔