ڈی آئی خان ، بم نصب کرتے ہوئے پھٹ گیا، 2دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان ، بم نصب کرتے ہوئے پھٹ گیا، 2دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں لونی پل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں دہشت گرد لونی پل کے نیچے دھماکہ خیز مواد نصب کر رہے تھے کہ دھماکہ ہوگیا جس سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آ خر ی اطلاعات کے مطابق اس بات کی تصدیق نہیں کی ہو سکی کہ دہشت گرد دو ہی تھے یا زیادہ ،دھماکہ کے دوران کسی بھی شخص کی زخمی ہونے کی اطلاع بھی نہیں ہے۔
دہشتگرد ہلاک

مزید :

صفحہ اول -