صحافی محمداقبال کے ماموں سردار نبی انتقال کرگئے

صحافی محمداقبال کے ماموں سردار نبی انتقال کرگئے

صوابی ( بیورورپورٹ ) صحافی محمداقبال کے ماموں سردار نبی انتقال کرگئے ،انہیں بُدھ کی شام زیدہ سٹی میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم ڈاکٹر بشیر ،تاج نبی اور عبدالرشید کے بھائی تھے جبکہ بزرگ صحافی الحاج ولی محمد کے پھوپھی زاد اور بہنوئی تھے ،ان کی رسم قل کل جمعہ کے روز حجرہ بابوخیل زیدہ میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...