ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے حج پالیسی بارے مذاکرات8جنوری کو ہوں گے

ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے حج پالیسی بارے مذاکرات8جنوری کو ہوں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے درمیان حج پالیسی 2018ء کے حوالے سے اہم مذاکرات8جنوری کو ہوں گے ،حج پیکج سروس پرووائڈر سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے ،ہوپ کے وفد کی قیادت مرکزی چےئرمین مرزا خان خلجی کریں گے۔

مذاکرات

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...