بٹ خیلہ ،شہید بھٹو کی برسی کل منائی جائے گی

بٹ خیلہ ،شہید بھٹو کی برسی کل منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے زیر اہتمام کل 5جنوری کو دوبجے تڑون شادی ہال میں منائی جانے والی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کے موقعمنائی جانے والی پروقار سالگرہ کی تقریب کے انتظامات مکمل کر لئے گئے پی پی بٹ خیلہ سٹی کے صدر محبوب الر حمن اور مسلم خان کے مطابق تقریب سے پی پی کے صو بائی صدر انجینئر محمد ہمایون خان صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید محمد علی شاہ با چہ اور ضلع ناظم ملاکنڈ سید احمد علی شاہ خطاب کریں گے۔