پنڈی بھٹیاں ، دھند کے باعث 7گاڑیاں ٹکراگئیں ، 4افراد جاں بحق ، 6زخمی
پنڈی بھٹیاں ( نامہ نگار) پنڈی بھٹیاں کے نز دیک مو ٹر وے ایم ٹو زیرو پوا ئنٹ پر شد ید دھند کے با عث سات گاڑیوں آپس میں ٹکرا گئی۔حادثے میں پولیس انسپکٹر سمیت چا ر افراد جان بحق ہو گئے اور چھ شدید زخمی تفصیلات کے مطا بق یہ گاڑیاں اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی بھیرہ سے موٹروے پولیس انسپکٹر عبیدو الرحمان جو کی اپنی ڈیوٹی مکمل کر کے گھر جا نے کے لیے گاڑی والے سے لفٹ لی پنڈی بھٹیاں مو ٹر وے زیرو پوائنٹ پر شدید دھند کے باعث سات گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں چا ر افراد جان بحق ہو گے ان میں سے موٹروے پولیس انسپکٹر عبیدالرحمان ،محمد آصف ،محمد نوازاور ایک نا معلوم شامل ہے شدید زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
چار جاں بحق