آپس میں بات کرنے پرلڑکی اورمنگیترقتل

آپس میں بات کرنے پرلڑکی اورمنگیترقتل
آپس میں بات کرنے پرلڑکی اورمنگیترقتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گھوٹکی(ویب ڈیسک) آپس میں بات کرنے پر ماموں نے بھانجی اوراس کے منگیترکو قتل کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گھوٹکی کے نواحی گاو¿ں ننی واہی کی رہائشی نذیراں اپنے منگیترشاہد سے بات کررہی تھی کہ ماموں نے دیکھ لیا۔ 

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

دونوں کو ساتھ دیکھ کر اسے غصہ آگیا اور اس نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نذیراں اور شاہد منگیتر ہونے کے علاوہ آپس میں کزن بھی تھے، لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے جب کہ دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو نذیراں کے ماموں ہیں۔