نواز شریف اور مریم نواز 12 جنوری کو لندن جائینگے

نواز شریف اور مریم نواز 12 جنوری کو لندن جائینگے
نواز شریف اور مریم نواز 12 جنوری کو لندن جائینگے

  

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز دو ہفتے کیلئے 12 جنوری کو لندن پہنچیں گے۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق وہ بیگم کلثوم نواز کے آئندہ علاج میں انکے ساتھ رہیں گے اور کچھ اہم سیاسی ملاقاتیں بھی کرینگے جن میںمستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کا فیصلہ کرینگے۔ کلثوم نواز کا کیموتھراپی کے ذریعے علاج ہورہا ہے۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

مزید : برطانیہ