”ایسا لگ رہا تھا جیسے میری والدہ کو جہاز پر مار پیٹ کر لا یا گیا ہو اور ۔۔۔“والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کے بعد کلبھوشن یادیو کا پہلا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا ،ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے آگیا

”ایسا لگ رہا تھا جیسے میری والدہ کو جہاز پر مار پیٹ کر لا یا گیا ہو اور ...
”ایسا لگ رہا تھا جیسے میری والدہ کو جہاز پر مار پیٹ کر لا یا گیا ہو اور ۔۔۔“والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کے بعد کلبھوشن یادیو کا پہلا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا ،ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا بیوی اور والدہ سے ملاقات کے بعدپہلا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ میری والدہ ڈری ہوئی تھیں البتہ وہ مجھے صحت مند دیکھ کر بہت خوش ہوئیں ۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کلبھوشن یادیو نے کہا کہ ملاقات کے وقت میں نے اپنی والدہ اور بیوی کی آنکھوں میں خوف دیکھا اور اس وقت بھارتی ہائی کمشنر میری والدہ پر کیوں چلا رہا تھا ،ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے جہاز پر میری والدہ کو مار پیٹ کر لا یا گیا ۔بھارتی جاسوس نے بتا یا کہ والدہ میری صحت دیکھ کر خوش ہوئیں اور میں نے انہیں بتا یا کہ مجھے کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنا یا گیا ۔کلبھوشن یادیو نے مزید کہا کہ والدہ اور اہلیہ سے ملاقات پر پاکستان کا مشکور ہوں ۔
لائیو چینلزدیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

اہم خبریں -قومی -