2018ءمیں اداکارہ میرا، صباءقمر، ریشم، اور نیلم منیر کی شادی کی پیشگوئی

2018ءمیں اداکارہ میرا، صباءقمر، ریشم، اور نیلم منیر کی شادی کی پیشگوئی
2018ءمیں اداکارہ میرا، صباءقمر، ریشم، اور نیلم منیر کی شادی کی پیشگوئی

  

لاہور (ویب ڈیسک) ماہر علمِ نجوم شہلا ندیم نے سال 2018ءمیں اداکارہ میرا، صبا قمر، ریشم، ولی حامد اور نیلم منیر کی شادی کی پیشگوئی کر دی۔اس حوالے سے شہلا ندیم نے کہا کہ ستاروں کے اعتبار سے صبا قمر، میرا، ریشم، نیلم منیر اور ولی حامد کی 2018ءمیں شادی ہو جائے گی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے نزدیک حمیرا ارشد اور ان کے شوہر کے درمیان اختلافات دوبارہ سے سر اٹھائیں گے اور اس کا اختتام دونوں کی علیحدہ پر ہو گا۔انہوں نے کہا کہ 2018ءمیں اداکارہ ماہرہ خان فلموں میں چھائی رہیں گی جبکہ ہمایوں سعید اور یاسر نواز بھی بھرپور کامیابیاں سمیٹیں گے۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

مزید : تفریح