ملکی مفاد پر قوم متحد،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں:شاہ محمود قریشی

ملکی مفاد پر قوم متحد،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں:شاہ ...
ملکی مفاد پر قوم متحد،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں:شاہ محمود قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے ،ملکی مفاد پر پوری قوم متحد ہے ،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں جن کو سراہا جانا چاہیے  ۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو دراصل یہ چیز چاہئے
نجی چینل ”دنیانیوز“سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے کمیٹی کے اجلاس میں امریکی صدر کے بیان کا جائزہ لیا گیا،پاکستان کے مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ابھی تک امریکہ کی جانب سے کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیا جس پرکوئی جواب دیا جائے۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔