ہماری پر امن ریلی پر لاٹھی چار ج کیا گیا،حلیم عادل اور مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایاگیا:عارف علوی

ہماری پر امن ریلی پر لاٹھی چار ج کیا گیا،حلیم عادل اور مجھے بھی تشدد کا نشانہ ...
ہماری پر امن ریلی پر لاٹھی چار ج کیا گیا،حلیم عادل اور مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایاگیا:عارف علوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہماری ریلی پر امن تھی جسے 18مقامات پرکینٹرز لگا کرنے کی کوشش کی گئی ،اس سے بات نہیں بنی تو انہوں نے ہم پر لاٹھی چارج کیا جس سے ایک پر امن ریلی پر تشدد مظاہرہ بن گیا۔

ملکی مفاد پر قوم متحد،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف نے پناہ قربانیاں دی:شاہ محمود قریشی
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کی وجہ سے مجھ سمیت حلیم عادل شیخ بھی زخمی ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری ریلی پر امن تھی جسے پولیس کی جانب سے مزاحمت کے بعد پر تشدد بنا دیا گیا ہم تو صرف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا چاہ رہے تھے لیکن انتظامیہ نے گنڈا گردی کرتے ہوئے اسے روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔