پاک فضائیہ ملک کی فضائی سرحدوں کے د فاع کیلیے ہمہ وقت تیارہے: ایئر چیف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ائیر چیف سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ ملک کی فضائی سرحدوں کے د فاع کیلیے ہمہ وقت تیارہے،فورس علاقائی سا لمیت،ملکی خودمختاری کاہرقیمت پرتحفظ کرےگی۔
”پرویز مشرف یہ کام کرنے کیلئے تیار نہیں تھے لیکن سعودی شاہ عبداللہ نے انہیں سعودی عرب بلا کر حکم دیا کہ ۔۔۔“ معروف صحافی کا انکشاف جان کر پاکستانیوں کو سمجھ آجائے گی کہ پرویز مشرف کو شاہ عبداللہ سے پرویز مشرف کو اربوں روپے کیوں ملے
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر چیف سہیل امان نے ا یئرڈیفنس کمانڈاینڈکنٹرول سینٹرمیں ایئرڈیفنس آپریشنزکامعائنہ کیا انہوں نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں پراظہاراطمینان کیا۔ایئرچیف نے پاک فضائیہ کے کمبیٹ کریوسے ملاقات کی انہوں نے فضائی سرحدوں کے د فاع کے جذبے کو سراہا۔ترجمان کے مطابق ایئرچیف سہیل امان کے د ورے کا مقصدمختلف تنصیبات کی آپریشنل تیاریوں کامعائنہ اور جائزہ لیناتھا۔
لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔