آئرلینڈ ، خنجرسے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 2زخمی

آئرلینڈ ، خنجرسے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 2زخمی
آئرلینڈ ، خنجرسے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 2زخمی

  

آئرلینڈ (آن لائن) آئرلینڈ میں خنجر کے حملوں کے باعث ایک شخص ہلاک اور 2زخمی ہوگئے ۔

حکام کے مطابق ملک میں خنجر کے حملوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک متشبہ 18سال مصری نوجوان گرفتار کیا گیا ہے اور اس نوجوان سے تفتیش کی جاری ہے جبکہ تاحال اس پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا ہے تاہم پولیس واقع کو دہشت گردی کے تناظہ میں بھی رکھ رہی ہے۔ واضح رہے کہ آئرلینڈ میں چاقو حملوں کے باعث اب تک متعدد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی