ڈونلڈٹرمپ کی امیگریشن سے متعلق ریپبلکن سینیٹرزسے ملاقات

ڈونلڈٹرمپ کی امیگریشن سے متعلق ریپبلکن سینیٹرزسے ملاقات
ڈونلڈٹرمپ کی امیگریشن سے متعلق ریپبلکن سینیٹرزسے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق ریپبلکن سینیٹرز سے ملاقات کی  اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا ریپبلکن سینیٹرز سے ملاقات کے دوران کہناتھاکہ مائیگریشن پالیسی اورویزالاٹری امریکی معیشت کے لیے تباہ کن ہے جبکہ امریکی ویزالاٹری سسٹم دوسرے ممالک کیلئے مضحکہ بھی خیزہے۔انہوں نے کہاکہ ہم امریکی امیگریشن پروگرام پرکام کررہے ہیں جبکہ نیاامیگریشن پروگرام امریکی سلامتی اورامریکی ملازمین کے مفادمیں ہوگا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں