پناہ گاہوں کو مزید پر آسائش بنانے کے لئے کیا اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ؟؟ آپ جانئے

پناہ گاہوں کو مزید پر آسائش بنانے کے لئے کیا اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ؟؟ آپ ...
پناہ گاہوں کو مزید پر آسائش بنانے کے لئے کیا اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ؟؟ آپ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حکومت کی جانب سے فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر سونے والوں کے لئے شیلٹر ہومز بنائے گئے ہیں جہاں پر انہیں سردی میں سونے کے لئے آرام دہ بستر اور اوڑھنے کے لئے کمبل دیا جاتا ہے ۔ شیلٹر ہومز میں رہنے والوں کو کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے اور اب ان پناہ گاہوں میں حکومت کی جانب سے ڈاکٹرز بھی تعینات کردئیے گئے ہیں جو شام چھ سے نو بجے تک ڈیوٹی دیا کریں گے۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -