جنگلات سے حاصل کردہ بیری کا شہد اب آپ گھر بیٹھے بھی منگوا سکتے ہیں، ویڈیو دیکھئے

جنگلات سے حاصل کردہ بیری کا شہد اب آپ گھر بیٹھے بھی منگوا سکتے ہیں، ویڈیو ...
جنگلات سے حاصل کردہ بیری کا شہد اب آپ گھر بیٹھے بھی منگوا سکتے ہیں، ویڈیو دیکھئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور کینٹ میں بحریہ ٹاون لاہور کے معروف شاپنگ مال ”مال آف لاہور میں تین روزہ ”آرگینک مارکیٹ “ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ۔ 6دسمبر تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول کے پہلے روز شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اورقدرتی اشیا سے ہائی جینک، دیسی فوڈ بنانے والی معروف کمپنیوں کے درجنوں سٹالز پر اپنی بھر پور دلچسپی کا اظہار کیا۔

اس فیسٹول میں ہنزہ ہربل کمپنی نے جنگلات کی مکھیوں کا خالص شہد بھی پیش کیا ہے جو کہ پی سی ایس آئی آر سے منظور شدہ ہے،اس کو شہد کو حاصل کرنے آپ اس نمبر پر بھی کال کر سکتے ہیں (0884844-0300)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -