علیحدہ صوبہ، خود مختیار ہائی کورٹ کیلئے وکلاء کی ہڑتال

      علیحدہ صوبہ، خود مختیار ہائی کورٹ کیلئے وکلاء کی ہڑتال

  



 ملتان (خبر نگار خصو صی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ و خود مختار ہائیکورٹ کے حصول کیلئے گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی گئی اور وکلاء مقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ اس ضمن میں بار عہدیداران (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

کے مطابق تخت لاہور کی جانب سے جنوبی پنجاب کے حقوق غصب کرنے، استحصال کرنے اور حقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ ملکر علیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کر رکھی ہے اور کامیابی تک تحریک جاری رہے گی۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...