شدید سردی‘ حکومت کا چھٹیاں  بڑھانے پر غور‘ جلد فی صلہ متوقع

شدید سردی‘ حکومت کا چھٹیاں  بڑھانے پر غور‘ جلد فی صلہ متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی (بیورورپورٹ+نمائندہ خصوصی)ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے مطابق اگلے دو روز میں موسم بدل گیا تو پھر چھٹیوں میں توسیع نہیں ہو گی واضح رہے کہ پچھلے نوٹی فیکیشن کے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر)


 مطابق پنجاب میں سرکاری و نجی اسکول 5جنوری تک بند ہیں سردی کی موجودہ شدت جاری رہی تو سکولوں میں چھٹیاں بڑھانے پر حکومت پنجاب نے غور شرو ع کر دیا ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے فیصلہ کیا ہے کہ اگر سردی کی موجودہ شدت برقرار رہی تو صوبہ بھر میں سکولوں کی چھٹیاں بڑھائی جاسکتی ہیں اگرسردی کی شدت کم ہوگئی تو چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گے ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم حکام نے محکمہ موسمیات سے موسم کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ لینا شروع کر دی ہے اور پنجاب حکومت نے اس پر ورکنگ بھی شروع کر دی ہے۔
غور