سینئر سب انجینئر لوکل گورنمنٹ ملتان میر حسن کو ٹائم سکیل پروموشن دینے کا حکم

    سینئر سب انجینئر لوکل گورنمنٹ ملتان میر حسن کو ٹائم سکیل پروموشن دینے کا ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے سینئر سب انجینئر لوکل گورنمنٹ ملتان میر حسن میر کو ٹائم سکیل پروموشن دینے کے احکامات جار ی کردیئے ہیں اکاونٹس آفس ملتان کو یکم فروری 2019سے رواں ماہ تک کے بقایا جات کی ادائیگی کی ہدایت(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

کردی ہے۔ سیکشن آفیسر ایڈمن کی جانب سے اکاونٹ آفس کو لکھے جانیوالے مراسلہ میں  کہا گیا ہے سینئر سب انجینئر میر حسن میر کو سکیل 16میں  دس سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور ٹائم سکیل پروموشن کی قوانین کے مطابق انہیں  سکیل 17میں  ترقی دے دی گئی ہے، اکاونٹس آفس ملتان مذکورہ سینئر سب انجینئر میر حسن میر کو یکم فروری 2019سے سکیل 17کی ادائیگی کو یقینی بنائے۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر