گلزار خان ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف وہاڑی تعینات

گلزار خان ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف وہاڑی تعینات

  



ساہوکا (نامہ نگار) سیکرٹری اوقاف پنجاب نے گلزار خان کو ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف وہاڑی تعینات کر دیا جبکہ ان کے پیش رو محمد شمشیر اختر کا ٹرانسفر شورکوٹ کر دیا گیا گلزار خان کی وہاڑی تعیناتی پر ان کے آفس میں چیئرمین آر پی سی پیر اعجازاحمد سہو،محمد آصف چودھری نے ان کوپھولوں کا گلدستہ پیش کیا(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

اور مبارکباد دی بعدازاں کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف وہاڑی گلزار خان نے کی

تعینات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...