چیف رپورٹر اے پی پی ملتان جہانگیر خان ترین کی گریڈ 18میں ترقی

چیف رپورٹر اے پی پی ملتان جہانگیر خان ترین کی گریڈ 18میں ترقی

  



ملتان (سٹاف رپورٹر)اے پی پی ملتان کے چیف رپورٹر جہانگیر خان ترین کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی گئی ہے۔ جہانگیرخان ترین کو اے پی پی میں ان کی خدمات کے

(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

اعتراف میں گریڈ 17سے گریڈ 18 میں ترقی دی گئی ہے۔وہ گذشتہ 10 سال سے اے پی پی سے وابستہ ہیں صحافتی و سماجی حلقوں نے جہانگیرخان ترین کو ترقی پر مبارک باد دی ہے۔

ترقی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...