ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ کا وکلاء کیلئے آج لیکچر

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ کا وکلاء کیلئے آج لیکچر

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار)صدر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد کے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی ہفتہ کے روز بار روم میں 11 بجے دن وکلاء کو قانونی لیکچر دیں گے. جبکہ یہ لیکچر ہر ماہ دو مرتبہ دیا جائے گا. آئندہ لیکچر 16 جنوری کو ہو گا. ان لیکچرز کا مقصد وکلاء کی استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے.

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...