سابق ایم این اے ملک سلطان محمود ہنجرا روبصحت  ہونے پر کارڈیالوجی ہسپتال سے ڈسچارج 

سابق ایم این اے ملک سلطان محمود ہنجرا روبصحت  ہونے پر کارڈیالوجی ہسپتال سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)بزرگ سیاستدان و سابق ایم این اے الحاج ملک سلطان محمود ہنجرا ء عارضہ قلب میں مبتلا ہونے پر کارڈیالوجی ملتان میں زیر علاج تھے دل کی ایک شریان بند ہونے پر اپریشن کرکے سٹنٹ ڈالا گیاتھا گزشتہ روز روبصحت(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)


 ہونے پر اپنے آبائی گھر ہنجراء ہاوس پہنچ گئے ہیں دریں اثناء سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد ذیشان گورمانی سابق چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک شاہد حسین برار سابق امیدوار چئیر مین یوسی حاجی رضا خان گورمانی۔ سابق کونسلر چوہدری عبدالوحید عاشق حسین سید ثقلین شاہ شیخ علی عباس عثمان چوہدری محمد سلیم میاں محمد خان ٹھیکیدار ظفر خان ایڈووکیٹ نے کارڈیالوجی سنٹر ملتان میں انکی عیادت کی
ڈسچارج