پبی،پولیس کارروائی کے دوران مطلوب اشتہاری گرفتار،اسلحہ برآمد
پبی (نمائندہ پاکستان) ممتاز ما ہرتعلیم سجاد اختر اقبال نے ڈسڑکٹ ایجو کیشن آفیسر نوشہرہ کے حیثیت سے چارج سنبھا لا ان کا تبا دلہ ڈی ای او نوشہرہ عطا ء اللہ مینا خیل کی جگہ ہوا ہے ممتاز ما ہرتعلیم سجاد اختر اقبال اس قبل بطور ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجوکیشن نوشہرہ فرا ئض سر انجام دے چکے ہیں انہوں نے تمام سٹاف کو ہدایت کہ اپنی فرا ئض ایما نداری سے ادا کر یں کسی کوشکایت کا مو قع نہ دیں اساتذہ اور سٹاف سے ملکر ضلع نوشہرہ کو تعلیمی میدان میں مثا لی ضلع بنا کر دم لینگے