جعلی اکاؤنٹس کیس،اعجاز ہارون کے جو ڈیشل ریمانڈ میں 23جنوری تک توسیع
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اعجاز ہارون کے جو ڈیشل ریمانڈ میں 23جنوری تک توسیع کر دی۔جمعہ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے اعجاز ہارون کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 جنوری تک توسیع کر دی۔ عدالت نے اعجاز ہارون کو 23 جنوری میں دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
جعلی اکاؤنٹس کیس