راحت زیب کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  راحت زیب کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  



مردان (بیورورپورٹ) کارپینٹرز ایسوسی ایشن بغدادہ کے صدر راحت زیب کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا وہ شاہ زیب کی والدہ،جبکہ سابق تحصیل ممبر اشفاق لودھی اور سابق کونسلر محمد خالد کی بھاوج تھیں۔مرحوم کی رسم قل بروز اتوار برکندے بغدادہ میں اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر