ذوالفقار کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
مردان (بیورورپورٹ)توصیف شوز گجوخان بازار کے مالک ذولفقار کی ہمشیرہ بقضائے الہٰی انتقال کر گیئں۔مرحومہ کو جمعے کی شام مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا وہ توصیف احمد،گورنمنٹ مڈل سکول عیدگاہ کے ٹیچر ممتاز کی بھی ہمشیرہ ٹھیکدار الحاج فضل خالق،حاجی محمد یو سف کی بھتیجی تھیں مرحومہ کی رسم قل اتوار کے روز محلہ ریدگل باڑی چم قاضی صاحب مسجد میں ادا کی جا ئے گی۔