حاجی غلام محمد انتقال کرگئے

  حاجی غلام محمد انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ میزارہ (صبرشاہ) کے معروف سماجی شخصیت حاجی غلام محمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم اپنے ابائی گاؤں مٹکنی میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم غلام خالد،امین خان،قیصرخالد کے چچاجبکہ عادل خان کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...