کراچی، احسن آباد کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے گھر لوٹ لیا

کراچی، احسن آباد کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے گھر لوٹ لیا

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے احسن آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر پوری فیملی کو رسیوں سے باندھ کرباآسانی لوٹ مار کرتے رہے اور فرار ہوگئے ڈاکوؤں نے اہل خانہ سے موبائل فونز لاکھوں روپے نقدی اور خواتین سے طلائی زیورات اتارلئے اطلاع ملنے کے باوجود پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر