چلتی ٹرین سے موبائل فون چھیننے کی کوشش ناکام

چلتی ٹرین سے موبائل فون چھیننے کی کوشش ناکام

  



کراچی(کرائم رپورٹر)شہر قائد میں موبائل فون چھیننے کا نیا طریقہ متعارف ہواہے، جہاں ملزم نے چلتی ٹرین سے موبائل فون چھیننے کی کوشش،ویڈیووائرل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق واقعہ ڈرگ روڈ اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے، واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے جان جوکھم میں ڈال کر سامنے سے گزرنے والی ٹرین سے موبائل چھیننے کی کوشش کی، ملزم کی یہ کوشش کامیاب تو نہ ہوسکی مگراس کی یہ حرکت کی ویڈیو ضرور ریکارڈ ہوگئی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...