کڑے احتساب کا سہرا وزیر اعظم عمران خان کے سرجاتا ہے،سعدیہ سہیل

کڑے احتساب کا سہرا وزیر اعظم عمران خان کے سرجاتا ہے،سعدیہ سہیل

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ احتساب کو اس کی حقیقی صورت میں اجاگر کرنے اور عوام کے دلوں میں اس نام کی گونج پیدا کرنے کا سہرا وزیر اعظم عمران خان کے سر جاتا ہے اور جس طرح ملکی دولت کو لوٹنے والوں کو احتساب کے شکنجے میں لایا گیا‘ اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ وزیرا عظم عمران خان کو کرپشن سے شدید نفرت ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے ملک کو آج جس حالت میں پہنچا دیا گیا‘ اس کی وجہ صرف اور صرف کرپشن ہے۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...