پنجاب میں گیس لوڈشیڈنگ کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

پنجاب میں گیس لوڈشیڈنگ کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب میں گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان صوبے بھر میں جاری گیس کے مصنوعی بحران پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتا ہے۔

حکومت کی جانب سے انڈسٹری کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔لیکن اس کے باوجود گھریلو صارفین کو گیس فراہم نہیں کی جارہی۔گیس بحران کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔