حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا

حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا

  



لاہور (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عامر احسان بٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔انشاء اللہ آنے والا وقت بہتری کی جانب جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا حالیہ سٹیزن ترمیمی ایکٹ مسلمانوں کے خلاف تعصب اور نفرت کی بدترین مثال ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...