مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلافکریک ڈاؤن9ٹرک سامان ضبط

مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلافکریک ڈاؤن9ٹرک سامان ضبط

  



لاہور (جنرل رپورٹر)کمشنرلاہور/ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کیپٹن (ر) سیف انجم کی ہدایت پر کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت“ میٹروپولیٹن آفیسر (ریگولیشن) زبیر احمد وٹوکی زیرنگرانی انٹی انکروچمنٹ اسکواڈ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔،مجموعی طورپر تجاوزات کا سامان 09ٹرکوں میں لاد کر سٹور میں جمع کروایا جبکہ تہہ بازاری سٹور میں ضبط شدہ سامان پر 21,000 روپے جرمانہ عائد کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...