عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی طور پر قائم کلینک سیل

عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی طور پر قائم کلینک سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے عزیز بھٹی زون کے علاقے میں کارروائی کر کے غیر قانونی طور پر قائم ایک کلینک سیل کر دیااور زائد المیعاد ادویات کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کیس کو مزید کارروائی کے لئے ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے۔