سعودی ھدایا گروپ کے لاہور  آفس کا افتتاح آج ہو گا

سعودی ھدایا گروپ کے لاہور  آفس کا افتتاح آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی ھدایا گروپ کے لاہور آفس کا افتتاح آج ہو گا،ھدایا گروپ کا پاکستان میں جنرل سیلز ایجنٹ (GSA) کی حیثیت سے لیاقت علی اور حافظ فرحان نے مشترکہ طور پر حاصل کیا ہے،حافظ فرحان دنیا ٹریول کے نام سے کام کر رہے ہیں جبکہ لیاقت علی ہادی چٹھہ گروپ،ہادی مسارات میں نام کمانے کے بعد تیسرے جوائنٹ ایڈوائنچر کا حصہ بنے ہیں،پی سی ہوٹل لاہور میں ہونیوالے آ ج کی لانچنگ تقریب میں سعودی کمپنیوں کے مالکان سمیت نامور ٹریول اور عمرہ ایجنٹوں کو بھی دعوت دی گئی ہے۔  
ھدایا گروپ

مزید :

صفحہ آخر -