پنجاب میں فاؤنڈر اور خدمت  گروپس کے درمیان میدان لگے گا

  پنجاب میں فاؤنڈر اور خدمت  گروپس کے درمیان میدان لگے گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب میں فاؤنڈر گروپ اور خدمت گروپ کے درمیان میدان لگے گا، ہوپ پنجاب کے انتخابات،ایگزیکٹو کونسل کی3نشستوں کے لیے فاؤنڈر گروپ اور خدمت گروپ کی طرف سے آج پینلز فائنل کیے جانے کا امکان،دونوں گروپوں کی طویل نشستیں،مشاورت جاری،حاجی مقبول احمد اور شاہد رفیق اپنے اپنے امیدواروں کا اعلان کریں گے۔

پنجاب میدان

مزید : صفحہ آخر


loading...