حاجی شاہد رفیق کے چیئرمین ہوپ پاکستان بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان

حاجی شاہد رفیق کے چیئرمین ہوپ پاکستان بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت سینئر حج آرگنائزر النصر گروپ کے چیف ایگزیکٹو حاجی شاہد رفیق  ہوپ پاکستان کے چیئرمین کے مضبوط امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان، 2019-20ء کیلئے ہوپ پاکستان کا چیئرمین پنجاب سے آنا ہے،پنجاب میں شاہد رفیق گروپ کے فاؤنڈر گروپ کی اکثریت ہے،چیئرمین بننے سے پہلے 6جنوری کو ہونے والے ہوپ کے انتخابات میں شاہد رفیق ایگزیکٹو منتخب ہوں گے اس کے بعد پنجاب سے شاہد رفیق کو مرکزی چیئرمین کے لیے نامزد کیا جائے گا،شاہد رفیق ہوپ پنجاب کے سابق چیئرمین بھی رہے ہیں، ٹریول ٹریڈ کے لیے ان کی خدمات قابل قدر رہیں ہیں۔

شاہد رفیق

مزید : صفحہ آخر