ہوپ سندھ زون میں یونائیٹڈ اور فرینڈز گروپس آمنے سامنے 

ہوپ سندھ زون میں یونائیٹڈ اور فرینڈز گروپس آمنے سامنے 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ سندھ زون کیلئے یونائیٹڈ گروپ اور فرینڈز گروپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع،فرینڈز گروپ نے یاور عباس،عبد الرزاق خان،زعیم اختر صدیقی کو نامزد کر دیا،یونائیٹڈ گروپ کی طرف سے محمد سعید،شاہد احمد لغاری، فیصل محمود صدیقی میدان میں آ گئے،3نشستوں کے لیے 6امیدواروں کے درمیان جوڑ پڑے گا،فرینڈز گروپاور یونائیٹڈ گروپ دونوں کراچی کے بڑے گروپ ہیں۔

ہوپ سندھ

مزید : صفحہ آخر


loading...