اسلام آباد کے انتخابات میں فاؤنڈر اور یونائیٹڈ گروپس میں جوڑ پڑے گا

    اسلام آباد کے انتخابات میں فاؤنڈر اور یونائیٹڈ گروپس میں جوڑ پڑے گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد کے انتخابات میں فاؤنڈر گروپ اور یونائیٹڈ گروپ کے درمیان جوڑ پڑے گا،یونائیٹڈ گروپ نے سینئر ترین حج آرگنائزر عبد الغفار خان،چودھری طاہر منظور،سجاد اللہ کو نامزد کر دیا،فاؤنڈر گروپ کی طرف سے امجد کیانی،قاضی جمیل، ایوب عباسی میدان مارنے کے لیے بیتاب ہیں،عبد الغفار خان سابق چیئرمین اسلام آباد زون ہیں،امجد کیانی،طاہر منظور،قاضی جمیل،ایوب عباسی ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیات ہیں،دونوں گروپوں کے درمیان سخت مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔

جوڑ 

مزید : صفحہ آخر