ایل پی جی قیمت میں ازخود اضافہ، شہر ی پریشان

 ایل پی جی قیمت میں ازخود اضافہ، شہر ی پریشان

  



 لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں سوئی گیس کے شارٹ فال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے لاہور کے ایل پی جی مافیا نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں از خود اضافہ کردیا ہے۔ اول تو شہر کی دکانوں میں ایل پی جی گیس دستیاب نہیں اور اگر جہاں کہیں گیس دستیاب ہے ایل پی جی مافیا گیس 155 روپے فی کلو فروخت کر رہا ہے، جس سے شہر ی پریشان ہیں۔ 

ایل پی جی اضافہ

مزید : صفحہ آخر


loading...